فیروزوالا اور مریدکے میں ملنے والی 4 نعشوں کی شناخت نہ ہو سکی‘ امانتاً دفن

07 جولائی 2013

فیروزوالا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا اور مریدکے صدر پولیس کو سیکھم نہر اور بدونہر سے چار روز قبل ملنے والی دو عورتوں اور دو مردوں کی نعشوں کی شناخت نہ ہو سکی‘ پولیس نے امانتاً دفنا دیا۔