بجلی، گیس اور نہری پانی چوری کرنے والے 66 افراد گرفتار

07 جولائی 2013

فیروز والا (نامہ نگار) واپڈا، محکمہ انہار اور سوئی گیس کی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر نہری پانی، بجلی اور گیس چوری کرنے والے 66 افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے۔