فیروزوالا میں 2 خواتین اغوا

07 جولائی 2013

فیروز والا (نامہ نگار) مختلف مقامات سے دو عورتیں اغوا ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد خاتون (الف) کو اغوا کرکے لے گئے۔ شاہ خالد ٹاﺅن میں عدیل اور اس کے ساتھی نے (ش) کو اغوا کر لیا۔ فیروزوالا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔