رمضان المبارک کے دوران تاجر برادری اشیاءکی قیمتیں کم رکھے: عرفان اقبال
لاہور ( کامر س رپورٹر )سینئر نائب صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری عر فا ن اقبال شیخ نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوںکو فعال بنا کر تاجر نمائندوںکو بھی شامل کیا جائے۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں منافع کم بکری زیادہ کے اُصول کے تحت کاروبار کریں۔