راجہ حامد ریاض چیئر مین سٹینڈنگ کمیٹی سمال ٹریڈرز نامزد

07 جولائی 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) مال روڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین راجہ حامد ریاض کو چیئر مین سٹینڈنگ کمیٹی برائے سمال ٹریڈرز منتخب کر لیا گیا۔ ریجنل چیئر مین اظہر سید بٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔