گرل فرینڈ کا قتل، پسٹوریس کے کیس کی سماعت 19 اگست تک ملتوی

07 جولائی 2013

پریٹوریا (آئی این پی) جنوبی افریقی ایتھلیٹ آسکر پسٹوریس کی قتل کے کیس کی سماعت 19 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ 26 سالہ ایتھلیٹ آسکر پسٹوریس پر ویلنٹائن ڈے کے دن اپنی محبوبہ کو قتل کرنے کا الزام ہے۔