آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز 23 جولائی سے شروع ہوگا

07 جولائی 2013

ڈبلن (آئی اےن پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز 23 جولائی سے آئرلینڈ میں شروع ہوگا۔ ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، تھائی لینڈ، ہالینڈ، زمبابوے، آئرلینڈ، کینیڈا، جاپان اور سری لنکا شامل ہیں۔