ڈسٹرکٹ انڈر 19 کی فاتح ٹیم ویسٹ زون کے اعزاز میں ظہرانہ آج ہو گا

07 جولائی 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) اےل سی سی اے کی عبوری کمیٹی کے چےئرمےن اےزد حسےن سےد آج سہ پہر ڈسٹرکٹ انڈر 19کی فاتح ٹےم وےسٹ زون بلےوز کے اعزاز مےں ظہرانہ دیں گے جس کے لئے چار بجے شام اےل سی سی اے گرا¶نڈ مےں اےک پرتکلف تقرےب کا اہتمام کےا گےا ہے۔ اس تقرےب مےں فاتح ٹےم، رنراپ، دےگر چارٹےموں اور تےنوں زونوں کے اعلیٰ عہدےداران کو بھی مدعو کےا گےا ہے۔ اےزد حسےن سےد فاتح ٹےم کو جگمگاتی ٹرافی کے ساتھ کےش پرائز کا بھی اعلان کرےنگے۔