صائمہ، نسیم وکی، افتخار ٹھاکر عیدالفطر کے بعد کینیڈا جائینگے Jul 07, 2013 2:41 AM, July 07, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ صائمہ، نسیم وکی اور افتخار ٹھاکر عیدالفطر کے بعد کینیڈا جائیں گے جہاں وہ دو ہفتے قیام کریں گے اور اس دوران مختلف شوز میں پرفارم کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+