ماہ نور نے ناز تھیٹر میں شام قلندر کا اہتمام کیا

07 جولائی 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ ماہ نور نے گذشتہ روز ناز تھیٹر میں شام قلندر کا اہتمام کیا جس میں ماہ نور کے علاوہ عائشہ، دردانہ رحمن، ماہم رحمن اور پائل چودھری نے پرفارم کیا۔