میگھا نے برطانیہ میں بوتیک کھولنے کا فیصلہ کر لیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میگھا نے لاہور کے بعد برطانیہ میں بوتیک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ برطانیہ میں پاکستانی ملبوسات بہت پسند کئے جاتے ہیں اس لئے میں نے برطانیہ میں بوتیک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔