اداکار ہ عائشہ عمر، مہوش حیات حمائمہ ملک کراچی چلی گئیں
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ عائشہ عمر، مہوش حیات اور حمائمہ ملک لاہور میں دو روز قیام کے بعد کراچی واپس چلی گئیں۔ وہ دو روز قبل لاہور میں منعقد ہونے والے ایک ایوارڈ شو میں شرکت کیلئے آئی تھیں۔