وینس فلم فیسٹول 28اگست سے شروع ہوگا

07 جولائی 2013

روم (این این آئی)اٹلی میں ہونےوالے وینس فلم فیسٹول کاآغاز28اگست سے ہوگا۔ فلمی میلے کا افتتاح ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی اور سینڈرا بالاک کی فلم گریویٹی سے کیا جائےگا۔ فلمی دنیا کے ستاروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہونےوالا ہے۔