مصر میں خانہ جنگی کا خدشہ، امریکہ مشرق وسطیٰ میں اسلام پسندوں کا اقتدار نہیں چاہتا: ظفر الحق

07 جولائی 2013
مصر میں خانہ جنگی کا خدشہ، امریکہ مشرق وسطیٰ میں اسلام پسندوں کا اقتدار نہیں چاہتا: ظفر الحق

قاہرہ (خصوصی رپورٹ) مصر میں مرسی کے لاکھوں حامی انکی حکومت برطرف کئے جانے کے بعد باہر نکل آئے ہیں۔ مختلف علاقوں میں انکے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں جاری ہیں۔ امت کی رپورٹ کے مطابق ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔ احتجاج کرنیوالوں کی بڑی تعداد میدان رابعہ العدویہ میں جمع ہے۔ جامعہ الازہر کے طلباءاور ججوں نے بھی مرسی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے راجہ ظفرالحق کا کہنا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں اسلام پسندوں کا اقتدار نہیں چاہتا۔ 

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...