فیصل آباد: موٹر مارکیٹ میں شہریوں کا مبینہ چور پر تشدد ‘پاﺅں میں زنجیر پہنا کر علاقے میں گھمانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا

07 جولائی 2013

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد میں سمندری روڈ پر موٹر مارکیٹ میں شہریوں نے مبینہ چور پر تشدد کیا۔ شہریوں نے چور کو مارنے کے بعد پاﺅں میں زنجیر پہنا کر علاقے میں گھمایا۔ تشدد کے بعد چور کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔