اظہار تعزیت

07 جولائی 2013

لالہ موسٰی (نامہ نگار) دربار عالےہ نقشبندےہ گھمکول شرےف کی عرس سےکےورٹی کے انچارج چوہدری افتخار احمد ملہی، خلےفہ صوفی اللہ دتہ نقشبندی، خلےفہ صوفی عبدالحق نقشبندی، چوہدری اسد محمود نقشبندی، محمد مدثر نقشبندی، ڈاکٹر صفدر، غلام عباس، خضر علی، راجہ عامر، عمےر اعوان، احتشام بٹ، مرزا عادل، عمران اشرف، کاشف رانا اور عمران نصےر و دےگر سماجی شخصےات نے ملک مظہر حسےن اعوان نقشبندی کے ماموں حاجی عبدالغفار کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے ناظم نشرواشاعت ...

اظہار تعزیت

لاہور ( سپیشل رپورٹر) جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی امیر علامہ پیر سید مظہر ...