ملکہ ہانس : بلوں کی ادائیگی کے باوجود واٹر سپلائی کنکشن تیسری بار منقطع ‘ شہریوں کا احتجاج
ملکہ ہانس (نامہ نگار) شہر مےں کئی روز سے واٹر سپلائی کنکشن تےسری بار منقطع ہونے کے سبب شہری گہری تشوےش مےں مبتلا ہو گئے بچے بوڑھے بوند بوند کو ترس گئے مقامی ےونےن کونسل مےں شدےد احتجاج دو روز کے اندر پےنے کا پانی کی فراہمی نہ کی گئی تو احتجاج کا دائرہ وسےع کےا جائے گا شدےد احتجاج کرتے ہوئے مکےنوں نے صدر انجمن تاجران فوجی عبدالرزاق کی قےادت مےں صحافےوں کو بتاےا کہ سابق سےکرٹری ےونےن کونسل تجمل شاہ نے لاکھوں روپے واٹر سپلائی بل شہرےوں سے وصول کےا مگر خزانہ سرکار کو جمع نہےں کرواےا شہرےوں نے ےو سی آفس مےں شدےد احتجاج کرتے ہوئے حکومت پنجاب‘ کمشنر ساہےوال اور ڈی سی او پاکپتن سے مطالبہ کےا ہے کہ جلد از جلد واٹر سپلائی بحال کی جائے اور متعلقہ غےر ذمہ داران اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل مےں لائی جائے۔