صحافی رانا مشتاق احمد انتقال کر گئے

07 جولائی 2013

ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی رانا مشتاق احمد بابا جی علالت کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم عرصہ دراز سے شعبہ صحافت سے منسلک تھے۔ مقتول کی عمر تقریباً 75 سال تھی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی کاروباری صحافی وکلاءاور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی۔