کھیتوں سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

07 جولائی 2013

ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) کھیتوں سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد تفصیل کے مطابق علاقہ تھانہ صدر کے نواحی موضع وزیر پور کے کھیتوں میں 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی تاحال شناخت نہ ہو سکی اور وجہ موت معلوم نہ ہو سکی صدر پولیس مصروف تفتیش ہے۔