بچے سے زیادتی کی کوشش

07 جولائی 2013

ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) اوباش کی بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش لوگوں کے آنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر فرار تفصیل کے مطابق ڈسکہ کلاں کے چوہدری عابد محمود کا 12سالہ بیٹا حنظلہ ٹیچر کے گھر جا رہا تھا کہ راستہ میں کھڑے اوباش ملزم عدنان قصاب نے روک کر بدفعلی کی نیت سے ساتھ لے جانا چاہا تو بچے کے شور مچانے اور اہل محلہ کے اکٹھا ہو نے پر ملزم سنگین کی دھمکیاں دیتے ہو ئے موقع سے فرار ہو گیا سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...