تعزیتی اجلاس
مانانوالہ (نامہ نگار) فرینڈز گروپ سٹی مانانوالہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیرصدارت چیئرمین محمد قیصر وسیم منعقد ہوا۔ اجلاس میں گروپ ممبر ملک محمد عثمان کے بھائی ملک عمر اور سماجی رہنما ملک محبوب عالم کے بھائی ملک امانت علی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا گیا۔