قرآن سے دوری کے باعث ہم مسائل کا شکار ہیں: افتخار حسین جالندھری
بھکھی (نامہ نگار) میاں افتخار حسین جالندھری نے کہا ہے کہ اللہ رب العزت نے انسان کی کامےابی و کامرانی کےلئے جو اصول ےا شرط رکھی ہے وہ قرآن و سنت پر عمل ہے آج ہم جن مسائل سے دوچار ہےں اس کی بنےادی وجہ ےہ کہ ہم نے قرآنی تعلےمات کو بھلا دےا اور ان مقدس آےات کو تعوےذ دھاگے تک محدود کر دےا تارےخ گواہ ہے کہ ان قرآن و سنت پرعمل پیرا ہو کر مسلمانوں نے پوری دنےا پر حکومت کی اور کامےابی و کامرانی نے ان کے ہر مےدان مےں قدم چومے، مگر آج مسلمان پوری دنےا مےں ظلمت کا شکار ہے، قرآن مجےد اےک مکمل ضابطہ حےات ہے جو زندگی کے تمام شعبوں مےں مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے، آج ضرورت اس امر کی ہے کہ تعلےمات قرآن و سنت کو عام کےا جائے اور اپناےا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔