نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانےوالے حضرات

07 جولائی 2013

 نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں گزشتہ روز 6جولائی بروز ہفتہ نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 10,000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:۔
ظفر اقبال، راولپنڈی 10,000/- روپے