فیروز والا: گیس چور پکڑے گئے

07 جولائی 2013

فیروز والا (نامہ نگار) محکمہ سوئی گیس کی ٹیم نے جی ٹی روڈ اور تھانہ فیروز والا کے علاقے میں چھاپے مار کر ایک پلاسٹک فیکٹری اور گھریلو کنکشن گیس چوری کرتے ہوئے پکڑ لئے۔ ملزموں کے خلاف مقدمات درج کروا دئیے گئے۔

4 بجلی چور پکڑے گئے

فیروزوالا (نامہ نگار) لیسکو کی خصوصی ٹیموں نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ...

25 بجلی چور پکڑے گئے

فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ لیسکو سب ڈویژن چھاپہ مار کر بجلی چوری کرتے ...