اسلامی اقدار کے منافی پروگرام پیش کرنے پر پی ٹی وی کے ایم ڈی، ڈائریکٹر پروگرام کو عدالت میں طلب کر لیا گیا

07 جولائی 2013

شےخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) سول جج حسن عباس سعےد نے پاکستان ٹےلی وےژن کے مختلف پروگراموں مےں اسلامی اقدار کے منافی پروگرام پےش کئے جانے کےخلاف ٹےچرز وےلفےئر کونسل کے چےئرمےن سےد شفےق الرحمن شاہ کے دعوٰی استفسےر حق کو ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے پی ٹی وی کے اےم ڈی اور ڈائرےکٹر پروگرامز لاہور سےنٹر کو 8 جولائی کو اپنی عدالت مےں طلب کر لےا۔ دعویٰ مےں م¶قف اختےار کےا گےا کہ کچھ عرصہ سے پی ٹی وی پر چلنے والے پروگرام نظرےہ پاکستان آئےن اور اسلامی اقدار کے برعکس ہے جو نوجوان نسل کے حےا اخلاق اور حےا کی بربادی کا باعث بن رہے ہےں۔ اکثر ڈراموں کی مےں گھر سے بھاگنے والی لڑکےوں کو ہےروئن اور دلےر بنا کر پےش کےا جاتا ہے۔ خاندانی منصوبہ بندی کے بارے مےں چلنے والے اشتہارات دےکھ کر شرم آتی ہے۔