پروفیسرخاور بٹ یکم رمضان سے آخری روزے تک منصورہ میں درس قرآن دینگے
پروفیسرخاور بٹ یکم رمضان سے آخری روزے تک منصورہ میں درس قرآن دینگے
لاہور (خصوصی نامہ نگار) قرآن ہاو¿س سوسائٹی کے مہتمم معروف دینی سکالر پروفیسرخاور بٹ یکم رمضان المبارک تا 30 رمضان المبارک صبح 5 تا 6-30 بجے تک منصورہ آڈیٹوریم ملتان روڈ لاہور میں فہم القرآن کورس کرائیں گے۔ وہ علامات کے ذریعے قرآن پاک کا ترجمہ سیکھائیں گے۔