5 جولائی کا دن یوم سیاہ کے طور پر تاریخ میں ہمیشہ یاد رہے گا: عدنان اصغر ہنجرا

07 جولائی 2013

لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی لاہور کے رہنما چودھری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ 5 جولائی کا دن یوم سیاہ کے طور پر ہمیشہ تاریخ میں یاد رہے گا۔ جس دن ایک فوجی ڈکٹیٹر نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب اور آئینی حکومت پر شب خون مارا اور حکومت کا تختہ الٹا۔