شعبہ تعلیم نظر انداز

07 جولائی 2013

مکرمی ! پاکستان میں ناخواندگی کی شرح زیادہ ہے اور اکثر لوگ ناخواندہ ہیں۔ پاکستان کے پاس اتنے وسائل اور ذرائع موجود ہیں لیکن ان کو تعلیم پر خرچ نہیں کیا جا رہا اگر ان وسائل کو تعلیم پر خرچ کیا جائے تو پاکستان کا ہر بچہ تعلیم یافتہ بن کر اپنے اور اپنے ملک کا نام دنیا میں روشن کر سکتا ہے۔ (ہدایت اللہ ۔ ادارہ معارف اسلامی لاہور)