یہ حکمران Jan 07, 2023 7:41 AM, January 07, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ توشہ خانے سے اڑالیں قیمتی چیزیں سبھی ہاتھ جو آیا اسے وہ ساتھ اپنے لے گئے یہ ہمارے حکمراں ہمدرد تھے جو قوم کے قوم کو بدلے میں وہ قرضے کے تحفے دے گئے شیئر کریں: Share Tweet Google+