ملائیشیاکے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ کہ جنرل قاسم سلیمانی پر امریکی ڈرون حملہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا، یہ حملہ دہشت گردی کو بڑھاوا بھی دے سکتا ہے۔ یہ مسلمہ امہ کے لیے بہتر وقت ہے کہ وہ ایک ہوجائیں۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق مہاتیر محمد نے بغداد میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے امریکہ کے ہاتھوں قتل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پر امریکی ڈرون حملہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھایہ حملہ دہشتگردی کو بڑھاوا دے گا ۔ انہوں نے امت مسلمہ سے اپیل کرتے ہو ئے کہا ہے مسلم ممالک کو بیرونی خطرات سے بچنے کیلئے متحد ہونا چاہیے۔یہ مسلمہ امہ کے لیے بہتر وقت ہے کہ وہ ایک ہوجائیں، ہم اب زیادہ محفوظ نہیں ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024