بابر اعظم مبینہ ہراسگی معاملہ، اندراج  مقدمہ کے عدالتی حکم کے خلاف درخواست  مدعیہ کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی 

Feb 07, 2025

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ نے مبینہ ہراسگی پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم پر اندارج مقدمے کے  عدالتی حکم کے خلاف دائر درخواست پر مدعیہ خاتون کی عدم پیشی کی بناء پر اپریل کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دی۔ 

مزیدخبریں