چودھری نیاز علی خان کے نام خط
اسلام کیلئے اس ملک میں نازک زمانہ آرہا ہے۔ جن لوگوں کو کچھ احساس ہے‘ ان کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کیلئے ہرممکن کوشش اس ملک میں کریں۔ علماءمیں مداہنت آگئی ہے۔ یہ گروہ حق کو کہنے سے ڈرتا ہے۔ صوفیاءاسلام سے بے پروا اور حکام کے تصرف میں ہیں۔