یکجہتی کشمیر سائوتھ پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ بہاول پورنے جیت لیا
بہاولپور(خبرنگار)یکجہتی کشمیر سائوتھ پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ بہاول پور 2021ء کا فائنل میچ 5فروری 2021کو بہاول پور بمقابلہ بہاول نگر کے مابین کھیلا گیا جو بہاول پور کی ٹیم نے پنلٹی ککس پر 5کے مقابلے میں 6گول سے جیت لیا۔