ڈپٹی سپیکرقاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کیخلاف اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ 11 فروری کو سماعت کرے گا۔گزشتہ سماعت قاسم سوری کی درخواست پر کارروائی کے بغیر ہی ملتوی کر دی گئی تھی، الیکشن ٹربیونل نے لشکری رئیسانی کی درخواست پر قاسم سوری کا الیکشن کالعدم قرار دیا گیا تھا۔ قاسم سوری نے الیکشن کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38