اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارشیں۔۔۔ پہاڑوں پر برف باری ۔ بارش اور برفباری کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کا امکان ۔بلوچستان اور کراچی سمیت صوبہ سندھ میں سردی میں اضافے کی پیش گوئی ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024