کمبائن نے ٹائیگر کلب کو 52رنز سے ہرا دیا
دنیاپور( نًا مہ نگار )کمبائن کرکٹ کلب د نیا پور کی ٹائیگر کلب کے خلاف جیت۔کمبائن کرکٹ کلب نے 5وکٹوں پر 20 اوورز میں 216 رنز بنائے۔ ملک ارشد نے 75‘ وقاص راؤ اور بلال خاں 41،41‘ ارسلان سنی 23 رنز بنا کر نمایا ں رہے ٹائیگر کرکٹ کلب کے وسیم صفدر اور را شد نے ایک ایک آئوٹ کیا ٹائیگر کرکٹ کلب صرف 164رنز بنا سکی جس کے 6کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔