غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث پا نچ ملزمان گرفتار
اسلام آبا د(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سہالہ پولیس نے غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث پا نچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان میں رحمن اللہ ، یٰسین اور ملزما ت مسما ۃ شازیہ ،عشرت اور ثنا شامل ہیں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔