جاپانی نے اپنی انگلی پر 24 منٹ تک فجت سپنر گھما ڈالا
ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان میں ایک کمپنی کی جانب سے دو لوگوں کے درمیان ایک مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں شرکاء کو فجت سپنر دیر تک اپنی ایک انگلی پر گھمانا تھا۔ تاکایوکی شخص نے اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 منٹ اور 46 سیکنڈ تک شاندار انداز میں گھمایا۔