لیتھوینیا، سکیٹنگ کرتے ہوئے سرد تالاب میں کودنے کا مقابلہ
لندن (نیٹ نیوز) لیتھوینیا میں سکیٹنگ کرتے ہوئے ٹھنڈے یخ تالاب میں چھلانگ لگانے کادلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں درجنوں افراد نے منفرد کاسٹیومز پہن کر مہارت دکھائی۔ برفانی علاقے میں سکیٹنگ کرنا ہی جواں دل اور ہمت والوں کا کام ہے۔