حیدرآباد : حساس اداروں کی کارروائی ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیا گیا
حیدرآباد(نامہ نگار)حساس اداروں اور پولیس نے حیدر آباد میں قاسم آباد عبداللہ ولاز میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خطرناک ریموٹ کنٹرول بم کو ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔