سعودی عرب فرانس سے 3 جنگی جہاز خریدے گا: معاہدہ ہو گیا
ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب نے میزائلوں سے لیس 3 جنگی جہازوں کا سودا کیا ہے فرانسیسی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے سمندری سرحدوں کے تحفظ کیلئے 3 بحری جنگی جہازوں کا سودا کیا ہے۔ تین جنگی جہازوں کا معاہدہ 250 ملین ڈالر میں طے پایا میزائلوں سے آراستہ جنگی جہاز ایف 558 ساختہ ہوگا۔