پیرس: 2 خواتین سے ریپ کے الزام میں اسلامی سکالر طارق رمضان کی درخواست ضمانت مسترد Feb 07, 2018 4:36 AM, February 07, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پیرس (اے ایف پی) عدالت نے 2 خواتین کے ریپ کے الزام میں گرفتار اسلامی سکالر طارق رمضان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ یاد رہے ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+