راؤ قیصر علی خان آبائی گاؤں میں سپردخاک
اسلام آباد (خبرنگار) پاکستان مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این اے راو قیصر علی خان کو ان کے آبائی گاؤںمظہر آباد دیپالپور میں سپردخاک کردیاگیا۔ نماز جنازہ میں سیاستدانوں، بیوروکریٹساور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔