اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ٹاپ سیڈ اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار روسہن بوپانا اے ٹی پی ساﺅتھ افریقن چیمپئن شپ میں ڈبلز ایونٹ کے فائنل پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے بھارتی جوڑی دار روہن بوپانا نے راجیورام اور ان کے جوڑی دار ایرک کو ایک سخت مقابلے کے بعد 7-5, 6-4 سے شکست دے کر ڈبلز ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024