Waqt News
Friday | January 27, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
  • سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک
  • یوکرین کا دارالحکومت کیف دھماکوں سے گونج اٹھا۔
  • ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس
  • چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کا جرم ثابت

Dec 07, 2022 | 10:50 10:50 AM, December 07, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کا جرم ثابت

2024 کے انتخابات کیلئے میدان میں اترنے کے خواہاں ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکہ لگ گیا ہے، سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی پر ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کا جرم ثابت ہو گیا ہے۔نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد سابق امریکی صدر کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے، تاہم سماعت  میں ڈونلڈ ٹرمپ پیش نہیں ہوئے۔پراسیکیوٹرز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ٹیکس چھپانے کی 15 سالہ اسکیم سے پوری طرح واقف تھے، انہوں نے اس کیلئے کئی لوگوں کو مراعات بھی دیں۔پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ کم تنخواہوں کی ادائیگی سے کمپنی کے ٹیکس واجبات میں کمی آئی۔ٹرمپ کی کمپنی ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کی اسکیم میں قصوروار پائی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق کمپنی ٹیکس حکام کو 15 سال تک دھوکہ دیتی رہی، ٹرمپ آرگنائزیشن دنیا بھرمیں ہوٹلوں، گولف کورسزاوررئیل اسٹیٹ کو چلاتی ہے۔واضح رہے جرم ثابت ہونے کے بعد سابق امریکی صدر کی کمپنی کو سزا پر جرمانے کا سامنا بھی کرنا پڑے گا، جرمانے کی رقم کا تعین بعد نیویارک کی عدالت کے جج اگلی سماعت میں کریں گے۔

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم

    Jan 26, 2023
  • صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، بڑی یقین دہانی کروادی

    Jan 25, 2023 | 19:58
  • ریاستی جبر ، سوشل میڈیا اور قومی یگانگت 

    Jan 27, 2023
  • کپتان نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

    Jan 26, 2023 | 14:12
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

    Jan 27, 2023 | 13:09
  • سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک

    Jan 27, 2023 | 13:04
  • یوکرین کا دارالحکومت کیف دھماکوں سے گونج اٹھا۔

    Jan 27, 2023 | 12:45
  • گوجرانوالہ:عمران خان پرحملہ،ملزم کی والدہ ، بیوی کا جیل کے ...

    Jan 27, 2023
  • پولیس ملزموں کو لوڈ رکشہ میں لاد کر عدالت پہنچ گئی‘ ایس ایچ ...

    Jan 27, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آخر اس قوم کا کیا قصور ہے ۔

    Jan 27, 2023
  • لمبی سردیاں 

    Jan 27, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری ...

    Jan 27, 2023
  • سو یڈن میں قرآن کی بے حرمتی کیخلاف سینٹ آج ...

    Jan 27, 2023
  • ریاستی جبر ، سوشل میڈیا اور قومی یگانگت 

    Jan 27, 2023
  • 1

    پاکستان کو بدنام کرنے کا بھارتی منصوبہ اور  پاکستانی خفیہ اداروں کی بروقت ...

  • 2

    فواد چودھری کی گرفتاری پر  پی ٹی آئی کا ردعمل

  • 3

    معاشی استحکام دعوے نہیں، اقدامات کیے جائیں

  • 4

    اہلِ سیاست و اقتدار کا عوام کو زندہ درگور کرنے کا فیصلہ

  • 5

    استعفوں کی منظوری اور  محاذ آرائی کی سیاست 

  • 1

    جمعۃ المبارک ، 4  رجب المرجب    1444ھ، 27  جنوری 2023ء

  • 2

    جمعرات ، 3 رجب المرجب 1444ھ، 26 جنوری 2023ئ

  • 3

    بدھ، 2 رجب المرجب 1444ھ، 25 جنوری 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بھارتی یوم جمہوریہ کشمیریوں کیلئے یوم قیامت

    Jan 27, 2023
  • چھوٹی باتیں وسیع مفہوم

    Jan 27, 2023
  • ابھی یا پھر کبھی نہیں 

    Jan 27, 2023
  • خالد چودھری بھی ہمیں چھوڑ گیا

    Jan 27, 2023
  • سنت رسولؐ کی پیروی میں ہی نجات ہے

    Jan 27, 2023
  • پاکستانی ایکسپورت بنگلا دیش شفٹ کیوں؟

    Jan 27, 2023
  • وفاقی محتسب۔ چالیس سال کا سفر

    Jan 27, 2023
  • تعلیم کا عالمی دن اور ہمارا معیار تعلیم

    Jan 27, 2023
  • آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے۔

    Jan 27, 2023
  • توہین قرآن اور مسلمان

    Jan 27, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    سراپاحُسن و رعنائی

  • 2

    حضور علیہ الصلوٰة والسلام کافہم وذکائ

  • 3

    اللہ اوراُسکے رسول (ﷺ)کی اطاعت

  • 1

    پنجاب سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور 20 مارچ 41ء

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 1

    بانگِ درا

  • 2

    مضمون خودی

  • 3

    بانگ درا

  • 4

    مولوی عبدالحق

  • 5

    بانگ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group