ذہنی مر ےض بھائی کی تلا ش مےں مد د کی اپیل
مکر می: مےرا بھا ئی جمشےد خان ذ ھنی تو ازن در ست نہ ہو نے کے با عث اکثر گھر والو ں کو پر ےشانی کی دلد ل مےں گرا دےتا ہے۔گذ شتہ روز وہ بے نظےر ہسپتال مےں مر ےض کی تےمادرای کے دوران با ہر نکلا اور لا پتہ ہو گےا۔کمشنر ، ڈ پٹی کمشنر راولپنڈی اور سما جی ادارے بھائی جمشےد خان کی تلا ش مےں مد د کر ےں۔
(سےد سلمان علی شاہ 0300-5112434 صوابی )