Waqt News
Friday | February 03, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج، رِہا کرنے کا حکم۔
  • آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ۔
  • عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
  • پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کوچز کے نام فائنل کرلیے۔
  • اے این ایف نے منشیات کی ایک اور فیکٹری کا سراغ لگالیا۔

سب اپنا طور طریقہ بدلیں 

Dec 07, 2022 9:49 AM, December 07, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سب اپنا طور طریقہ بدلیں 

پاکستان شاہ خرچیوں کا بادشاہ ہے ،ہم ریاست کا پیسہ اتنی فروا وانی سے خرچ کرتے ہیں کہ اس سے لگتا ہے کہ ہم کوئی بہت ہی امیر ترین ملک ہیں ،لیکن ایسا کب تک چلے گا یہ کہا نہیں جاسکتا ہے .بار بار ملک میں اصلا حات کرنے کی بات کی جاتی ہے ،لیکن عملی طور پر کبھی کچھ نہیں ہو تا ہے ،جو حالت ہماری اقتصادیات کی ہے وہ اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم اپنی فضول خرچیوں پر قابو پا ئیں ،اور اپنے طور طریقوں کو بدلیں اسی میں سب کی بھلائی ہے ۔اس ملک میں صرف اور صرف سرکاری اداروں کی تنخواہوں کی بات کی جائے تو یہ تنخواہیں اتنی زیادہ ہے ،کہ ایک غریب ملک اتنی تنخواہیں دینے کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے ۔اپنے قومی رویوں میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے ،ملک میں دولت پیدا کرنے کی ضرورت ہے ،برآمدات میں خاطر خواہ اضافے کی ضرورت ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ یقینا ملک میں کرپشن کے خاتمے کی بھی اشد ضرورت ہے ملک میں اگر کہا جائے کہ کر پشن کی ندیاں بہہ رہی ہیں تو غلط نہیں ہو گا ۔اگر ملک نے ترقی کرنی ہے اور اگر آگے بڑھنا ہے تو کرپشن اور شاہ خرچیوں کی بیخ کنی کرنا ہو گی ۔یہ ہمارے لیے بہت ضروری ہے ۔اس کے بغیر ہم بطور قوم آگے نہیں بڑھ سکتے ہیں اور نہ ہی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے ۔ہم سب کو مل کر یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ آخر پاکستان اتنا پیچھے کیوں رہ گیا ہے باقی دنیا اور اس خطے کے تمام ممالک پاکستان سے آگے کیوں نکل گئے ہیں ،اور اگر اس شیشے میں دیکھا جائے گا تو ہمیں معلوم ہو گا کہ ہم سب ہی اس ملک اور قوم کے مجرم ہیں ۔ہمیں ملک کو آگے بڑھانے کے لیے جو بنیادی اقدامات کرنا تھے وہ ہم نہیں کر سکے اور نمائشی اقدامات سے ہی ملک کو چلا یا جاتا رہا ہے اور اس کا نتیجہ ایک خوفناک معاشی بحران کی صورت میں ہمارے سامنے ہے ۔اور یہ معاشی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید سنگین سے سنگین تر ہو تا چلا جا رہا ہے ،اور اگر اس بحران سے اگر بہتر قومی طریقے سے نہ نمٹا گیا تو پھر ہمارا یہاں سے آگے بڑھنا محال ہو گا ۔ملک میں کرپشن کا کڑا احتساب ہونا چاہیے لیکن عمران خان کے لاجک کے مطابق احتساب صرف نواز شریف اور زرداری کا ہی نہیں ہونا چاہیے نہ ہی پاکستان میں صرف یہ دونوں ہی ہیں جنہوں نے کرپشن کی ہے ۔کرپشن ایک وبا ہے جوک ہ پورے ملک میں ایک ناسور کی طرح پھیلی ہو ئی ہے ۔کرپشن اس ملک کی ہر سطح پر موجود ہے اور اس کا مستقل علاج کرنے کی ضرورت ہے ۔عمران خان صاحب نکلے تھے ملک سے کرپشن ختم کرنے لیکن ایک ہولناک کرپشن کی دلدل میں خود بھی پھنس گئے ۔کسی کو چور کہنے سے کوئی چور نہیں ہو جاتا ہے اور نہ ہی چور چور کے نعرے لگانے سے چوری کا سدباب ہو تا ہے ۔ہمیں اب لفاظی سے آگے بڑھ کر عملی میدان میں قدم بڑھانے کی ضرورت ہے اور اسی طرح سے بہتری کی کو ئی راہ نکالی جاسکتی ہے ۔کرپشن کے خاتمے کے لیے مثالی کردار اسمبلیوں کو ادا کرنا پڑے گا کرپشن کے خلاف جنگ میں ایک مثال بننا پڑے گا تب جا کر ہی کرپشن کی بیخ کنی ممکن ہو سکتی ہے ۔میں یہاں پر ایک بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ ہمارے ادارے چاہے وہ پارلیمان ہو یا عدلیہ ،یا پھر کا رپورشنز کے بڑے افسران چھپڑ پھاڑ کر تنخواہیں لے رہے ہیں اور قومی خزانے پر یہ تنخواہیں ایک بڑا بوجھ ہیں ،حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں ہو تا ہے ،تمام خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کرنے کی ضرورت ہے ۔ملک میں سیاست کا اس وقت کوئی حال نہیں ہے ،ملک کی اقتصادی حالت اتنی خراب ہے کہ ڈیفالٹ کی باتیں ہو رہی ہیں اور سیاست دان آپس میں دست و گریباں ہیں اور ایک دوسرے پر صرف اور صرف اقتدار کے لیے ہر طرح کے الزامات عائد کر رہے ہیں ۔یہ تمام کی تمام صورتحال ملک کے لیے نہایت ہی افسوس ناک ہے اور ہمیں اس ے نکلنے کی ضرورت ہے ۔ہمیں ملک میں ایک ایسی مقبول جمہوری حکومت کی ضرورت ہے جس کو عوام کی تا ئید حاصل ہو اور وہ فیصلے کر سکے اور ملک کو آگے لے کر چل سکے ایک اسلامی جمہوری حکومت کی ضرورت ہے جو کہ ملک کے مسائل کا عملی حل کرے نہ کہ صرف اور صرف شعبدہ بازی سے عوام کو بیوقف بنانے میں مصروف رہے ۔ملک میں اس طرز کی ایک نظریاتی اور فعال حکومت بنانے کے لیے ایک ما ئنڈ سیٹ کی ضرورت ہے جو کہ شا ید جماعت اسلامی ہی تیار کر سکتی ہے ،بہر حال ملک کی موجودہ حکومت جو کہ پی ڈی ایم کے نام سے جانی جاتی ہے اس کو ساتھ م کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے میں امید کرتا ہوں کہ یہ حکومت آئندہ انتخابات میں بھی مل کر میدان میں اترے گی اور مل کر کام کرے گی ،اور اس کی اشد ضرورت بھی ہے کیونکہ بہر حال اس ملک کے مسائل کسی ایک جماعت کے بس سے باہر ہو چکے ہیں اور اللہ نہ کرے کہ ہم آپس کی سیاسی جنگ میں اس ملک کا کوئی ایسا نقصان کروا بیٹھیں جس کی تلافی نہ ہو 

عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج، رِہا کرنے کا حکم۔

سکے ۔ماضی میں بھی ایسے اتحاد بنے ہیں لیکن یہ اتحاد زیادہ تر فوجی آمروں کے خلاف تھے لیکن اب اس جمہوری اتحاد کو ایک ایسے شخص کا سامنا ہے جو کہ ہیڈ سٹرانگ ہے اور اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے ۔اس کے مقابلے لیے جہاں پر جمہوری جماعتوں کے اتحاد کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے وہیں پر معاشی اصلاحات اور معاشی بہتری بھی کلیدی اہمیت کی حامل ہے اس کے بغیر عوام مطمئن نہیں ہوں گے اور غیر جمہوری قوتوں کو غیر یقینی اور سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے ایندھن میسر آتا رہے گا ۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • مشاہد کے اپنے پارٹی قائد کو ”نیک مشورے“

    Feb 02, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں گرفتاریاں 

    Feb 03, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  •  شاہد خاقان عباسی کو عمران خان کی جانب سے وزارتِ عظمیٰ کی ...

    Feb 03, 2023 | 13:39
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ۔

    Feb 03, 2023 | 16:28
  • عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

    Feb 03, 2023 | 16:23
  • اے این ایف نے منشیات کی ایک اور فیکٹری کا سراغ لگالیا۔

    Feb 03, 2023 | 16:13
  • سعودی عرب نے پاکستان میں ریفائنری کا منصوبہ سیاسی اتفاق ...

    Feb 03, 2023 | 16:06
  • چین پاکستان کے تعلقات میں مزید مستحکم۔

    Feb 03, 2023 | 15:53
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں ...

    Feb 03, 2023
  • قومی اسمبلی میں”ضیا الحق کی باقیات“ اور ”ڈیڈیز ...

    Feb 02, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • 1

    پنجاب اور خیبر پی کے میں انتخابات کے التواء کا منصوبہ؟ 

  • 2

    دہشت گردی اور قومی وسائل کا استعمال

  • 3

    بجلی و گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ

  • 4

    کور کمانڈرز کانفرنس اور وزیراعظم کی تمام سیاسی قوتوں  سے دہشت گردوں کیخلاف متحد ...

  • 5

    عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ!  عوامی مشکلات کو پیشِ نظر رکھیں 

  • 1

    جمعۃ المبارک ، 11 رجب المرجب1444ھ، 3 فروری 2023ء

  • 2

    جمعرات، 10 رجب المرجب1444ھ، 2 فروری 2023ء

  • 3

    بدھ، 9  رجب المرجب    1444ھ، یکم فروری   2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بس بہت ہوگیا!

    Feb 03, 2023
  • میثاقِ پاکستان 

    Feb 03, 2023
  • کشمیر کب آزاد ہوگا؟

    Feb 03, 2023
  •     آپ’ نوائے وقت‘ ہی کیوں پڑھتے ہیں؟

    Feb 03, 2023
  • لاوارثوں کی دادرسی

    Feb 03, 2023
  • کیماڑی واقعہ اور شہر قائد میں ماحولیاتی آلودگی ...

    Feb 03, 2023
  • میری ماں کا کیا ہوگا

    Feb 03, 2023
  • دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے نمٹنا ضروری ہے

    Feb 03, 2023
  •       پاکستان کا سیاسی اور مالیاتی نظام             ...

    Feb 03, 2023
  • اے غمِ زندگی کچھ تو دے مشورہ

    Feb 03, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم لیگ کونسل بمبئی 27 جون 1946ء

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    علامہ اقبال کی کتاب

  • 2

    بانگِ درا

  • 3

    علامہ اقبال 

  • 4

    بالِ جبریل

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group