اتحاد ایمان نظم و ضبط Dec 07, 2022 8:51 AM, December 07, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خدا نے ہمیں یہ سنہری موقع عطا کیا ہے کہ ہم ثابت کر دکھائیں کہ ہم واقعی ایک نئی مملکت کے معمار ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ خدا را ‘ کہیں لوگ یہ نہ کہیں کہ ہم یہ بار اٹھانے کے قابل ہی نہ تھے۔ ( 11 اکتوبر 1947ء) شیئر کریں: Share Tweet Google+