Waqt News
Friday | February 03, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل کریں گے : احسن اقبال
  • پشاور:پولیس لائنزمسجد میں خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
  • وفاقی ملازمین کو بینک اکاؤنٹس کھولنے کیلئے اثاثے ظاہر کرنا لازم
  • ملکی استخکام کے لیے اسحٰاق ڈار کی ایک اور کوشش
  •  شاہد خاقان عباسی کو عمران خان کی جانب سے وزارتِ عظمیٰ کی پیشکش

شمالی وزیرستان میں  سکیورٹی فورسز کا آپریشن

Dec 07, 2022 8:27 AM, December 07, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے پانچ دہشت گردوں کوٹھکانے لگا دیا۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ مارے جانے والے دہشت گردوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث رہے۔ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران سپاہی ناصرخان شہید ہو گیا۔ دوسری طرف افغانستان میں تعینات پاکستانی ناظم الامور پر ہونے والے دہشت گردی کے حملے کے حوالے سے افغان طالبان نے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اس میں غیرملک کو ملوث قرار دیدیا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان اور امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراطلاعات اور علم و ثقافت ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس کا تعلق داعش سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ کابل میں امارات اسلامیہ کے خصوصی دستوں نے پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے اور یہ حملہ داعش اور باغیوں نے مشترکہ طورپر کیا تھا جس کا مقصد برادر ممالک کے درمیان بداعتمادی پیدا کرنا تھا۔

پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل کریں گے : احسن اقبال

افغانستان کی سرزمین سے امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کی افواج تو نکل گئی ہیں‘ لیکن دہشت گردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کا پاکستان شکار چلا آرہا ہے۔ امارت اسلامیہ کے قیام کے فوری بعد اپنے ایک پالیسی بیان میں افغان حکومت نے یہ اعلان کیا تھا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ لیکن اس بیان کے باوجود پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات ظہور پذیر ہوتے رہے اور دہشت گرد افغانستان کی سرزمین سے ہی آکر پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرتے رہے۔ گزشتہ دنوںافغانستان میں قائم پاکستانی سفارتخانے پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں ناظم الامور عبیدالرحمان نظامانی معجزانہ طور پر بچ گئے تاہم ایک گارڈ شدید زخمی ہوگیا تھا۔اس قاتلانہ حملہ کے حوالے سے اب افغان حکومت کے ترجمان کی طرف سے یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ اس میں غیرملکی ہاتھ ہے۔ اگر اس میں کسی افغان باشندہ کا تعلق نہیں تھا تو بھی افغانستان کی طرف سکیورٹی کا فول پروف انتظام تو افغان حکومت ہی کی ذ مہ داری تھی‘ لیکن محسوس یہ ہوتا ہے کہ سکیورٹی کا معقول اور مناسب انتظام نہیں تھا جس کی وجہ سے دہشت گردی کا مذکورہ واقعہ پیش آیا۔ افغان حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ اس واقعہ کی مکمل چھان بین کرے اور اس ملک کو بے نقاب کرے جو پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان بد اعتمادی کی فضا پید اکرنا چاہتا ہے ۔

پشاور:پولیس لائنزمسجد میں خودکش حملہے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • مشاہد کے اپنے پارٹی قائد کو ”نیک مشورے“

    Feb 02, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں گرفتاریاں 

    Feb 03, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • شاہد خاقان عباسی کے استعفیٰ پر مریم نواز کا ردعمل سامنے ...

    Feb 01, 2023 | 15:53
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل کریں گے : احسن اقبال

    Feb 03, 2023 | 15:41
  • پشاور:پولیس لائنزمسجد میں خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم ...

    Feb 03, 2023 | 15:35
  • وفاقی ملازمین کو بینک اکاؤنٹس کھولنے کیلئے اثاثے ظاہر کرنا ...

    Feb 03, 2023 | 14:15
  • ملکی استخکام کے لیے اسحٰاق ڈار کی ایک اور کوشش

    Feb 03, 2023 | 14:05
  •  شاہد خاقان عباسی کو عمران خان کی جانب سے وزارتِ عظمیٰ کی ...

    Feb 03, 2023 | 13:39
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں ...

    Feb 03, 2023
  • قومی اسمبلی میں”ضیا الحق کی باقیات“ اور ”ڈیڈیز ...

    Feb 02, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • 1

    پنجاب اور خیبر پی کے میں انتخابات کے التواء کا منصوبہ؟ 

  • 2

    دہشت گردی اور قومی وسائل کا استعمال

  • 3

    بجلی و گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ

  • 4

    کور کمانڈرز کانفرنس اور وزیراعظم کی تمام سیاسی قوتوں  سے دہشت گردوں کیخلاف متحد ...

  • 5

    عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ!  عوامی مشکلات کو پیشِ نظر رکھیں 

  • 1

    جمعۃ المبارک ، 11 رجب المرجب1444ھ، 3 فروری 2023ء

  • 2

    جمعرات، 10 رجب المرجب1444ھ، 2 فروری 2023ء

  • 3

    بدھ، 9  رجب المرجب    1444ھ، یکم فروری   2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بس بہت ہوگیا!

    Feb 03, 2023
  • میثاقِ پاکستان 

    Feb 03, 2023
  • کشمیر کب آزاد ہوگا؟

    Feb 03, 2023
  •     آپ’ نوائے وقت‘ ہی کیوں پڑھتے ہیں؟

    Feb 03, 2023
  • لاوارثوں کی دادرسی

    Feb 03, 2023
  • کیماڑی واقعہ اور شہر قائد میں ماحولیاتی آلودگی ...

    Feb 03, 2023
  • میری ماں کا کیا ہوگا

    Feb 03, 2023
  • دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے نمٹنا ضروری ہے

    Feb 03, 2023
  •       پاکستان کا سیاسی اور مالیاتی نظام             ...

    Feb 03, 2023
  • اے غمِ زندگی کچھ تو دے مشورہ

    Feb 03, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم لیگ کونسل بمبئی 27 جون 1946ء

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    علامہ اقبال کی کتاب

  • 2

    بانگِ درا

  • 3

    علامہ اقبال 

  • 4

    بالِ جبریل

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group