’’قائد کی تصویر‘‘ Dec 07, 2022 8:10 AM, December 07, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہم کریں گے عیش اپنے دور میں ملک کی خدمت کرے گا کوئی اور دَور قائدؒ کا جو تھا وہ لد گیا اب تو ہے ’قائد کی تصویروں‘ کا دور شیئر کریں: Share Tweet Google+